اداکارہ ثناءفخر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے اس انٹرویومیں انہوں نےکہاکہ میں کم مگرمعیاری کام کوترجیح دیتی ہوں اسی لئےٹی وی اور فلموں میں کم کم نظر آتی ہوں کیونکہ میرا ماننا ہے کہ اچھا سکرپٹ ہو تو ہی کام کیاجائےاور ویسےبھی کم مگر معیاری کام کرنے سے کوئی بھی آرٹسٹ اپنی کامیابی کوبہترانداز میں برقراررکھ پاتاہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.