سام سنگ کمپنی نےبالآخر پاکستان میں موبائل فون تیار کرنا شروع کردیئے ہیں اس سےصنعت اور حکام کو امید ملی ہےکہ آئندہ آنے والے مہینوں میں ملک کا درآمدی بل کم ہوجائےگاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےصنعت و پیداوار کے چیئرمین فیصل سبزواری نے کہایہ جان کر خوشی ہوئی کہ کمپنی نے 4 ماہ کی قلیل مدت میں پیداوار بھی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Navjot Singh Sidhu arrives in Kartarpur

Navjot Singh Sidhu, a former Indian cricketer turned politician, arrived at Kartarpur…

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

کابل : افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی…

گوجرانوالہ: ڈمپر اور دو مسافر وینوں میں ٹکر، 12 افراد جاں بحق، 8 شدید زخمی

گوجرانوالہ:حافظ آباد روڈ پر تھانہ کوٹ لدھا کے قریب ڈمپر اور دو…