ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ مالک شریعتی نےٹویٹ پر لکھا کہاس بات سے قطع نظر رشدی پر حملے میں بالواسطہ یا بلا واسطہ ملوث ہے یا نہیں نیویارک میں توہین رسالت کے مرتکب سلمان رشدی پر حملے کو ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو انتباہ قرار دیا ہے۔
“The attack on Salman Rushdie is a warning to murderers of Qassem Soleimani,” member of Iran’s Parliament Malek Shariati tweeted on Saturday.
— Iran International English (@IranIntl_En) August 13, 2022