مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز فیروز پور روڈ پرخواجہ سلمان رفیق (مسلم لیگ ن) کے گارڈز نے ایک حاضر سروس فوجی افسر کو لوہے کی سلاخوں سے بے دردی سے پیٹا۔یکورٹی اداروں نے لاہور پولیس کے ساتھ مل کر تما وسائل کو برائے کار لاتے ہوئے ملزمان کو تین گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا –
