سلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کےساتھ ترکی میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی بلاک بسٹرفلم ’ٹائیگر‘ کےسیکوئل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔۔ترکی میں ’ٹائیگر تھری‘ کے ایک گانے کی شوٹنگ مکمل ہونےکے بعدمداحوں کیجانب سے سلمان خان کےساتھ ان کےمشہور گانے’جینے کے ہیں چار دن’پرڈانس کرنے کی فرمائش کی گئی جس پربالی ووڈ ٹائیگر نےمداحوں کےساتھ ڈانس کیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.