سلمان خان’بگ باس‘ کے پریمیئرکےلیےممبئی ایئرپورٹ پہنچےتوماسک کی وجہ سے پھرتنقید کی زد میں آگئے-اداکار جب ممبئی ایئر پورٹ پہنچے تو انہوں نے کورونا وبا سے بچاؤ کا ماسک الٹا لگایا ہوا جس پر مداحوں کی جانب سےملا جلا رد عمل سامنےآرہا ہے صارفین نےکہاالٹا ماسک لگانے سے یہ بات معلوم ہوگئی کہ سلمان خان کتنا ماسک لگاتے ہوں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.