انویسٹی گیشن پولیس کےمطابق کینیڈامیں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔لارنس بشنوئی اور جگو بھگونپوریہ کی طرف سے 3 اجرتی قاتلوں کو ٹاسک ملا جس میں گرفتار نوجوا ن سمیت دیپک سورکپور اور منو دگر شامل ہیں۔ ملزمان دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.