سلمان خان کے26 سالوں سے وفادار باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا ابیر سنگھ بھی اب بالی ووڈ میں قدم رکھنےکو تیار ہے، ابیر سنگھ کو ان کے گاڈ فادر سلمان خان اپنی آنے والی فلم میں بطور ہیرو لانچ کریں گے۔سلمان خان نے ابیر کو فلموں میں لانچ کرنے کے لیے ہدایت کار ستیش کوشک سے بھی رابطہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مودی برادری کی توہین، راہول کو دو برس قید کی سزا

عدالت نے راہول گاندھی کو 2019 کے ایک ہتک عزت کیس کا…

19 سالہ نوجوان نے 56 سالہ دادی سے منگنی کرلی

نوجوان ووتھیچائی چنتاراج نے تقریباً 10 سال قبل اپنی منگیتر 56 سالہ…

پیوٹن کو ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کریں گے، یوکرینی صدر

ائیر نامی دستاویزی فلم میں بات کرتےہوئےولودومیر زیلینسکی نےکہاکہ روسی صدر کی…

چمگادڑ نے سال کے ’بہترین پرندے‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

مقابلہ کروانے والے ادارے فوریسٹ اینڈ برڈ نے رواں ماہ چمگادڑ کو…