اداکار سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہےاور فیصلہ گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد کیا گیا ہے۔ سلمان خان کو بھی قتل کی دھمکیوں کا سامنا ہے رپورٹس کے مطابق گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو بھی قتل کرنے کی دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد ایک بے چینی کی سی فضا قائم ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلم رہبرا کے ٹائٹل سانگ کی پکچرائزیشن بالی وڈ کے کس گیت کا چربہ نکلی؟

فلم رہبراکا ٹائٹل سانگ گزشتہ دنوں لاہور میں ایک تقریب کے بعد…

سینئر گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

اسٹیج، کیسٹ اور فلم انڈسٹری کے سینئر گلوکار ظفر رامے کے انتقال…

حریم شاہ کو پاکستان واپسی پر گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج

عدالت نےریمارکس دیئے کہ حریم شاہ چاہےتو وطن پہنچ کرگرفتاری سےبچنے کےلیےدرخواست…

لارنس بشنوئی کی سلمان خان کو ایک اور دھمکی

لارنس بشنوئی نے کہا کہ کالے ہرن کے قتل کے معاملے پر…