سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونےجا رہی ہےاس فلم کا گیت بلی بلی ریلیز کر دیا گیا ہے ،کو کمار نے لکھا ہے اور گلوکار سکھبیر نے اسے گایا ہےسلمان خان اس گانے کی وڈیو میں ڈانس کرتےہوئےدکھائی دے رہے ہیں اور کافی خوبصورت بھی لگ رہے ہیںبلی گیت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کویت کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کا فیصلہ

کویت کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے…

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دوحہ میں شروع

امریکہ کےخصوصی ایلچی رابرٹ میلے اورایران کےعلی باقری 2015 کےمعاہدےکی واپسی پر…

زمبابوے کی نیدر لینڈز سے شکست، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ…

میٹا کا 11 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

کمپنی کےسی ای او مارک زکر برگ ایک نےایک بلاگ پوسٹ میں…