بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے 33 سالہ کیریئرپر ڈاکیومینٹری سیریز کی تیاری شروع کردی گئی ہے‘میں نے پیار کیا’ سےبالی ووڈ کا سفرشروع کرنےوالے سلمان خان کے کیریئر پر بنائی جانےوالی ڈاکیومنٹری سیریز کو ایس کے ایف فلمز کی جانب سے وز فلمز اور اپلازانٹرٹینمنٹ کےاشتراک سےپروڈیوس کی جائےگا جبکہ اسے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کیاجائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.