سلمان خان22 ویں انٹرنیشنل انڈٰین فلم اکیڈًمی ایوارڈ کی میزبانی کرنے کے لئے دبئی پہنچ گئےہیں ان ایوارڈ کی میزبانی سلمان خان کے ساتھ منیش پال اور رتیش دیش مکھ بھی کریں گے.ایوارڈ کی اس تقریب میں کچھ دلچپسپ ڈانس پرفارمنسز بھی ہوں گی اور جو پرفارم کریں گے. ابھیشیک بچن بھی اہلیہ ایشوریا رائے کے ہمراہ دبئی جائیں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.