سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا بگ باس سے کنٹریکٹختم ہوگیا ہے کیونکہ اس بار بگ باس کا دورانیہ چار ہفتے بڑھا دیا گیا ہے. اس لئے سلمان خان نے اپنے کنٹریکٹکے حساب سےشو کی ہوسٹنگ ختم کر دی ہےاطلاعات یہ ہیں کہ ابچار ہفتوں کے اس شو کی ہوسٹنگ کرن جوہر کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.