فرانس کے نیشنل اسٹیڈیم میں لیور پول اور ریال میڈرڈ کے مابین چمپئینز لیگ کے فائنل میں جعلی ٹکٹوں کی فروخت نے حکام کو شرمندہ کردیا۔جعلی ٹکٹوں کے باعث اسٹیڈیم کے باہر تماشائیوں اور پولیس کے مابین جھڑپ ہوئی اور پولیس نے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔فرانس نےاسٹیڈیم کے باہر ہونے والی افراتفری کو قومی شرمندگی قرار دیا ہے،