پیپلز پارٹی کےسینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا کہنا ہےکہ سیاسی،اورعدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں کوعام لوگ کیوں برداشت کریں؟ان کا کہنا ہےکہ یہ مذاق ختم ہونا چاہیے،عام آدمی کو پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبورنہ کیاجائے،سیاستدانوں،،ججوں اور سینیئربیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی کردی جائیں۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ سیاستدانوں ،ججوں، بیوروکریٹس سےمفت سہولیات اورمراعات واپس لی جائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.