گلوکار سجاد علی کا گانا”قرار”بھی آتے ہی چھا گیا۔رواں ماہ 17 نومبر کو ریلیز ہونے والے گانےکو اب تک 5 لاکھ کےقریب ویوز آ چکے ہیں گانے کی ویڈیو میں سجاد علی پاکستان کی مشہوراداکارہ سونیا حسین کےساتھ نظر آ رہے ہیں گانےکے بول سجاد علی نے معین علی کے ساتھ مل کر لکھے ہیں جبکہ کمپوزیشن سجاد علی نےخود کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Multiple soldiers martyred in DI Khan attack: ISPR

At least 23 Pakistan Army soldiers were martyred after a group of…

May 9 riots: Police prepare new list of 850 suspects

The Lahore police department has prepared a new list of 850 suspects…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت

دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی…

امریکا؛ سابق کھلاڑی نے فائرنگ کرکے 3 ساتھی رگبی فٹبالرز کو قتل کردیا

ورجینیا:امریکی ریاست ورجینیا کی ایک یونیورسٹی کیمپس میں مسلح نوجوان نےطلبا کی…