لاہور میں صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے، گرفتار ملزمان میں وقار اور آصف شامل ہیں۔ملزمان نے تاجر عباس حسین سے کاروبار جاری رکھنے کے عوض 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا۔ملزمان نے تاجر کوڈرا دھمکا کر دس ہزار روپے جاز کیش اور 5500 روپے لیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے…

پاک سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کردیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

امپورٹ کا پریشر اتنا ہے ، جس کے لیے ڈالر ناکافی ہیں,گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ امپورٹ کا پریشر…