عاشق چوہدری روزنامہ جنگ سے منسلک تھے۔مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،مرحوم نے پسماندگان میں تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔سینئیر صحافی مبشر لقمان نے افسوس کا اظہار کیا تعزیتی پیغام میں کہا کہ وہ ایک بہترین صحافی اور شریف آدمی تھے۔ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے-
Very sad to hear the news of the demise of Mr. Ashiq Chaudhry of the Jang Group. He was an excellent journalist and a gentleman. May Allah rest his soul in peace
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) January 31, 2023