قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ دوران اجلاس جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی نےصحابہ کرامؓ و اہلبیت عظامؓ و امہات المومنینؓ کی توہین روکنےسےمتعلق بل 2022ء پیش کیاجسےارکان نےمتفقہ طور پرمنظورکیا۔کم سے کم سزا 10 سال جبکہ زیادہ سےزیادہ عمر قیدہوگی جبکہ پرانےقانون میں یہ سزا 3 سال تک تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی اپیل

رومن کیتھولک کےروحانی پیشوا پوپ فرانسیس نےاتوارکےروزعالمی برادری سےطوفانی بارشوں اور سیلاب…

ترکی نے پاکستانی طلبہ سے بڑی پابندی ختم کر دی

پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے بھی ہوٹل میں قرنطینہ کی…

انسٹاگرام کا بچوں کی گمشدگی کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹاگرام جلد ہی بچوں کے گمشدہ یا اغواء ہونے کے متعلق ایمبر…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز چوتھا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا…