اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی کی حدودمیں گھریلوں اختلافات پرسگےبھائی کی فائرنگ سے بھائی، بھابھی اور بھتیجا قتل، علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لےکرملزم کی تلاش شروع کردی تھانہ شمس کالونی کےعلاقہ ایچ تیرہ کےنواحی گاوں بوکراں میںفائرنگ جس کے نتیجہ میں بھائی بھابی اور بھتیجے کو جاں سے مار دیا ، ایک شخص زخمی ہوگیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.