قصور:اپنی سگی بیٹی کےساتھ 2 سال تک جنسی زیادتی کرنےوالےملزم کوعمرقید کی سزا سنا دی گئی 18 سالہ علیشبا نےحاملہ ہونےکےبعد بچی کو جنم دیاجسکا ڈی این اے ملزم لطیف مٹھو سے میچ ہواایڈیشنل سیشن جج سجاول خان نے فیصلہ جاری کیا ایک مرتبہ عمر قید 10 لاکھ وکٹم کے لئیے ہرجانہ اور 2 لاکھ روپےسات ماہ کی بچی کےلئےہرجانہ ادا کرنے کاحکم دیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.