سری لنکا کی پولیس نے 3 مظاہرین کو حراست میں لےلیا گرفتار ہونے والوں پر صدارتی محل سے سونے کی قیمتی اشیاء کی چوری اور انھیں فروخت کرنے کا الزام ہے۔ان افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے 40 سے زائد قیمتی اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔ ملزمان کو کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا2023 کے آخر تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کا مکمل خاتمہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے پینٹاگان

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نےاعلان کیا ہےامریکا 2023 کے آخر تک تمام…

مودی سے مدارس پر چھاپے مارنے کا مطالبہ

مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مودی سے مدارس پر…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…