بی جیل روڈ پر لوکل ریسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہےو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے، 9 پولیس اہلکاروں سمیت 30 سے زائد زخمی ہوگئےزخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال سبی منتقل کیا جا رہا ہے،ڈاکٹر عارف علوی بھی ایک روزہ دورے پر آج سبی میلے کی اختتامی تقریب میں سبی پہنچے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گیس کے ذخائر سالانہ 9 فیصد کم ہو رہے ہیں فواد چودھری

فوادچودھری نےکہاکہ توانائی کی وزارت پہلےہی مشکل میں ہےکیوںکہ گیس کےذخائر سالانہ…

عامر لیاقت دل کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل

عامر لیاقت نے طبعیت ناسازی کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خود…

کراچی ائیر پورٹ پر منی لانڈرنگ کی بڑی کوشش ناکام

اے ایس ایف کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر دبئی جانے…

Google warns employees to get vaccinated or get fired

Google, owned by Alphabet Inc., warned its staff that if they did…