تجرباتی اسپیس شپ کی ٹکرنےسیارچے کا راستہ کامیابی کے ساتھ بدل دیا۔ ناسا کا ڈارٹ کرافٹ 26ستمبر کو سیارچے سے ٹکرایا تھا۔سربراہ ناسا بل نیلسن نے کہا ہےہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ناسا زمین کےمحافظ کےطورپرسنجیدہ ہےڈارٹ مشن کی کامیابی انسانیت کیلئےاہم سنگ میل ہےپہلی بار انسانیت نے کسی آسمانی چیز کی حرکت کو تبدیل کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.