اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئےپرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے پرویز مشرف نے 1999 میں ملک میں مارشل لاء لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی…