فضل الرحمٰن میکسیکو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ تھے اسکے علاوہ اُنہیں پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔فضل الرحمٰن نے پہلے ورڈ کپ میں انڈیا کے خلاف واحد گول کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا تھا۔فضل الرحمن 1968 اور 1972 کے اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ 1971 کے ورلڈکپ کے گولڈ میڈلسٹ بھی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے…

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے…

پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کیلئے خوشخبری

 پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا…