47 سالہ سابق ہاکی اولمپئین اور ورلڈکپ 1994 کی فاتح ہاکی ٹیم کے رکن نوید عالم کی موت کی تصدیق مرحوم کی بیٹی نے کی ہے نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا تھےنوید عالم کی چند روز سے طبیعت ناساز تھی گزشتہ روز کیمو گرافی ہوئی تھی اور اسی دوران ان کو دل کا دورہ پڑاجس کےباعث وہ انتقال کر گئے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.