نیوٹن شہر کی میئر کا کہنا تھاکہ سابق اہلکارجومحکمہ پولیس کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ڈائریکٹر تھا، نے جون کےآخراورجولائی میں محکمے کی ویب سائٹ بند کر دی تھی اہلکار نےشہری حکام کو مارچ میں مطلع کیاتھاکہ وہ نوکری چھوڑ رہا ہےاہلکارکولگتاتھا کہ جس وقت انہوں نے ویب سائٹ بند کی ان کو 1 لاکھ 37 ہزار ڈالرز کی ادائیگی کی جانی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل: امریکی فضائی حملے،بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

کابل ائیر پورٹ کےقریب امریکی فضائیہ کی جانب گاڑی کو راکٹ حملوں…

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہے،امریکی ایلچی

ایران کےلیےامریکہ کےخصوصی ایلچی راب میلی نےمنگل کوکہا کہ ایران چند ہفتوں…

بھارتی کرکٹرکوفکسنگ کیلئے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کا انکشاف

چیپک سپر جائلز کے 40 سالہ کرکٹر راجاگوپال ستیش نےبنگلور پولیس میں…

محب مرزا اورصنم سعید نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا

نجی ٹی وی پر اداکار فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں دونوں کی…