پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین 45 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے۔کرکٹ کے حلقوں میں حسینیی کے نام مشہور محمد حسین نے 2 ٹیسٹ اور 14 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ کافی عرصے سے جگر اور گردوں کےعارضے میں مبتلا تھے تاہم پیرکی صبح وہ خالق حقیقی سے جاملے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا کے 395 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 11 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

ڈالرکو ریورس گیئر لگ گیا:قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

 انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ…

خوشحالی کے لئے دولت نہیں انصاف کی ضرورت ہے، سراج الحق

ملتان : امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری جیلوں…