برطانیہ میں ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت پر رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل کوعدالت نےتین سال قید کی سزا سنا دی ہےویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد ہرشل پٹیل نے ملیون ڈیاس نامی برطانوی شہری کی شناخت چرالی اور اس پر پچھلے 7 سال سے برطانیہ میں رہائش پذیر رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خارجہ کا ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی دینے کا انوکھا طریقہ

تووالو کے وزیر خارجہ نے ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی دینے کا انوکھا…

ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے والا پہلا ملک بن گیا

ایل سلواڈور نےجون میں اس قانون کی منظوری دی تھی کہ بٹ…

فلپائن میں طیارہ حادثے کا شکار, 4 افراد ہلاک

طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش…

واٹس ایپ نے میسجز کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

ویب بیٹا انفو کے مطابق اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو…