راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو اسپتال کے سیکورٹی عملے کو 3ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے جس پر انہوں نے اسپتال مین گیٹ جبکہ ایمرجنسی وارڈ سے ڈیوٹی چھوڑ دی ہے. جبکہ ان کا کہنا ہے کم از کم تنخواہ 25 ہزار ہے لیکن ہمیں صرف 15ہزار دی جاتی ہے جو بہت بڑی ناانصافی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی…

مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہیاں

ملک بھر میں 14جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 903افراد…

نشتر اسپتال ملتان میں غیر ملکی ڈاکٹر نےخود کشی کر لی

ملتان: نشتر اسپتال کے بھٹہ ہال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے خود…

سیاب سے تباہی،جاںبحق لوگوں کی تعداد 1 ہزار 162گئی

ملک بھرمیں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 36 افراد جاں بحق…