روس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر الیگزینڈر Pisarev فوڈ پوائزننگ کے باعث چل بسے۔الیگزینڈر Pisarev کے ایک ساتھی نے روسی میڈیا سےبات کرتے ہوئےبتایا کہ ایم ایم اے فائٹر نیند کے دوران انتقال کرگئےتھےحالانکہ انہیں کسی بیماری کا سامنا نہیں تھا۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان کی موت فوڈ پوائزننگ کا نتیجہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.