امریکی وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ ایک روس نواز ہیکر گروپ نے گذشتہ ماہ وزارت کے کمپیوٹر سسٹم کو نشانہ بنایا تھا، لیکن اس واقعے سے بہت کم خلل پڑا تھا کیونکہ مالیاتی نظام کے حوالے سے سائبر سکیورٹی کے لیے وزارت کا بہتر طریقہ کار اچھا کام کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونم کپورکے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی تاجر آنند آہوجا اوران کی اہلیہ سونم کپور والدین بننےجارہے ہیں،…

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں، طالبان

کابل: طالبان نےخواتین ملازمین کو حکم دیا ہےکہ وہ اپنی جگہ متبادل…

بھارتی ریاست پنجاب میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کے گیٹ ایک بار پھرکھول دیئے گئے

راول ڈیم میں پانی سطح بلند ،سپل ویز کھول دیئے گیےپانی کی…