نیو یارک سٹی کےلاگارڈیا ہوائی اڈے سمیت ایک درجن سےزیادہ امریکی ہوائی اڈوں کی ویب سائیٹس کو پیر کی صبح سائبر حملوں کےذریعےعارضی طور پر آف لائن لایا گیاجسکی ذمہ داری روسی ہیکرز نےقبول کی ہےایئرپورٹس کےجس سسٹم کو نشانہ بنایا گیاوہ ہوائی ٹریفک کنٹرول، ایئر لائنز کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن یا ٹرانسپورٹیشن سےوابستہ نہیں تھالہذا یہ سب اموراحسن طور پرچلتےرہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.