روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو خطے میں دفاعی اقدامات کے پیش نظر جوہری ہتھیار نصب کرنا پڑیں گے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی سکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میڈیاڈیف کا کہنا ہے کہ اگر سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو اسے بحیرہ بالٹک میں اپنی بری، بحری اور فضائی افواج کو مضبوط کرنا پڑے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.