امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے ہوئے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے یوکرین میں باقی تمام امریکی شہریوں سے فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس کے علاوہ برطانیہ، کینیڈا، نیدرلینڈز، لیٹویا، جاپان اور جنوبی کوریا نے بھی یوکرین میں رہنے والے اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کانگریسی رکن دوغلی پالیسی پر مودی حکومت پر برس پڑے

عمران پرتاب نے راجیہ سبھا میں کہا کہ جو فلم اسٹار مودی…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…

آسٹریلیا کا ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

آسٹریلوی وزیر خارجہکہا ہے کہ آسٹریلیا 13 افراد اور دو اداروں پر…

سعودی سول ایوی ایشن کا کم عمرخواتین کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سعودی سول ایوی ایشن (گاکا)نے 45 سال سے کم عمرخواتین کے لئے …