ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ دعویٰ کیا کہ وہ 24 گھنٹوں میں روس یوکرین جنگ ختم کروا سکتے ہیں اگر 2024 کے صدارتی انتخابات کے اختتام تک جنگ ختم نہیں ہوتی ہےاوراگر وہ دوبارہ وائٹ ہاؤس کے لیے منتخب ہو جاتے ہیں، تو وہ ایک دن کے اندر امن سمجھوتہ کر لیں گے۔۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.