ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے، ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کارگو آئے گا روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتر بتا سکتا ہے، روس سےخام تیل خریداری کامعاہدہ پی ایس او کے ساتھ ہوا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.