روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیرس میں روس، یوکرین، فرانس اورجرمنی کے مشیران کے طویل مذاکرات ہوئے، روسی مشیرکاکہنا ہےکہ مذاکرات سے کشیدگی کم کی جا سکتی ہےلیکن یوکرین کے مسئلےکا مستقل حل ایک اجلاس سےنہیں نکالا جاسکتا چاروں ممالک کی ایک اور میٹنگ دو ہفتوں میں برلن میں ہو گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.