روس نےیوکرین کےخلاف اپنی جنگ کےپہلےسودنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے امریکی پابندیوں کےباوجود روس سےسب سے زیادہ پیٹرول یورپی یونین کےرکن ممالک نےخریدا۔فن لینڈ کے ادارے سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر نےیہ رپورٹ ایک ایسے وقت پر شائع کی ہےجب یوکرینی حکومت مغربی ممالک سےماسکوکےساتھ تجارتی روابط ختم کرنےکا مطالبہ کررہی ہے-
