امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کاخدشہ ظاہرکرتے ہوئےکہا کہ ایسا ہوا توروس کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ ایسا ہواتواس کی ذمہ داری مکمل طورپرروسی صدرولادی میرپیوٹن پرعائد ہوگی۔روس نے یوکرین میں کارروائی کی تویہ وعدہ ہے کہ روس پراسی پابندیاں عائد کریں گے جو پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھی ہوں گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.