انڈونیشیا میں روسی سفیر لیوڈملا ووروبیفا نےکہاکہ پیوٹن کی جی-20 میں شرک کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہوگا بشمول کورونا کی صورتحال جو کہ بہتر ہو رہی ہے تاہم اجلاس میں شرکت کےحوالے سےاب تک ان کا ارادہ مصمم ہے۔صرف G-20 ہی نہیں، بہت سی مغربی تنظیمیں اب روس کو ہر پلیٹ فارم سےبےدخل کرنےکی کوشش کر رہی ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.