ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ کر دیا ہے جبکہ سیوروڈونسک کے میئر نے شہر پر روسی قبضے کی تصدیق کر دی ہےیوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ سیوروڈونسک سے فوجیوں کو اس لیے واپس بلا رہے ہیں کہ وہاں مزید ہلاکتوں کو روکا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.