یوکرین کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے جوہری پلانٹ زاپوریژیا میں موجود ریکٹرزسے میزائل محض 300 میٹر کی دوری پر گرے جس سے زوردار دھماکا ہوا اور ہر طرف دھواں پھیل گیاخوش قسمتی سے کوئی میزائل ریکٹرز کونہیں لگاورنہ یوکرین بڑی تباہی کا شکارہوجاتا جوہری پلانٹ کےکئی حصوں کو نقصان پہنچا اور سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.