روس نے کریمیا میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد یوکرین کی بندرگاہوں سے زرعی پیداوار برآمد کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی ثالثی کا معاہدہ معطل کردیا۔روسی اقدام سے تین ماہ کے معاہدے کو دھچکا لگا ہے جس کا مقصد اناج کی سپلائی پر عالمی دباؤ کو کم کرنا ہے۔ بحری بیڑے سے روسی الحاق شدہ کریمیا کے سب سے بڑے شہر سیواستوپول میں ہفتے کی صبح حملہ کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.