یوکرین کےصدر ولودیمیر زیلنسکی نےگزشتہ روز دوسری عالمی جنگ کی برسی کے موقع پرقوم سےخطاب میں کہاکہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کرکے وہی کیا جونازی جرمنی نے 22 جون 1941ء کو سوویت روس پرحملےکےبعد کیا تھا تاہم اس وقت جارح کوشکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔صدر زیلنسکی نےکہا کہ آج یوم سوگ ہےاورجنگ کےمتاثرین کو یاد کرنےکا دن ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.