روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس افغانستان میں اپنی فوج تعینات نہیں کرے گا اپنے ایک بیان میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں یو ایس ایس آر کی شکست سے سبق سیکھ چکے ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.