عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہور قریب تھا اور ہم نے رات کو مارچ نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا۔ان کا کہناتھاکہ 6 ماہ سےایک ہی مطالبہ ہےفوری شفاف اورآزادانہ انتخابات کی تاریخ دی جائے۔انہوں نےکہا کہ اگرمذاکرات ہوتے ہیں تو جلد انتخابات ہی مطالبہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد کے عوام کل بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کریں، عمران خان

 سابق وزیر اعظم عمران خان نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ

پولیس کے مطابق آج تقریباً 10:30 بجے پولیس کو مذکورہ سیل نمبر…

کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کامران…

علیم خان اور عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات

نواز شریف سے لندن میں عبد العلیم خان اورعون چوہدری نے ملاقات…