افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک راکٹ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ کےعلاقےمیں راکٹ حملہ ہوا جس میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا۔ددو روز قبل بھی کابل ائیرپورٹ دھماکوں  میں 13 امریکی فوجیوں اور 2 برطانوی شہریوں سمیت 170 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑانے کے کیس میں نادیہ خان بری

ایف آئی اےسائبر کرائم نےپیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی…

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا

سڈنی:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنےکا عندیہ…

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرا دیئے جائیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے نئے…

Energy officials fail to provide gas figures

The Public Accounts Committee (PAC) was furious on Thursday after key officials…