امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کو مقتول صحافی جمال خاشقجی کےنام سے منسوب کر دیا گیا ہےمقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سڑک کا نام ‘جمال خاشقجی وے’ اس لیے رکھا گیا ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ اختلاف کرنے والوں کو یاد رکھا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.